آج کی آیت پر خیالات

موسیٰ اور ایلیاہ "تدوین کے پہاڑ پراُس کے قریب ترین شاگردوں سے پہلے یسوع کے ساتھ تھے۔ یہ ایمان دار یہودیوں کے طور پر اُن کے لیے اعزاز کی بات تھی۔ خُدا، تاہم، یہ چاہتا تھا کہ وہ جانیں جیسا کہ موسیٰ اور ایلیاہ اہم ہیں ویسے ہی یسُوع اُس کا بیٹا ہے۔ اُس کے بیٹے کے منہ کے الفاظ مکمل اختیار رکھتے ہیں اور سب سے بڑھ کر خُدا کی مرضی کی سچائی۔ اگر ہم نئے، تازہ، اور بحال کیے جائیں،تو ہمیں خُدا کے بیٹے کی سُننی چاہیے اور اُس کے سامنے جھکنا چاہیے جو کہ ہمارا خُداوند یسُوع مسِیح ہے۔

میری دعا

راستباز باپ، مجھے یسُوع کے الفاظ کے لیے پاک بھوک عطا فرما۔ میری مدد کر کہ نہ صرف میں اُن کو سمجھوں بلکہ اُن پر عمل بھی کروں۔ میں اپنی زندگی کے کام کو تجھے ویسے بخشنا چاہتا ہوں جیسا کہ اُس نے بخشا۔ براہِ کرم مجھے آج فہم عطا فرما، کہ میں فیصلے لے پاؤں اور عظمت،فضل، اور فرمانبراری کے ساتھ مشکل حالات کا سامنا کروں۔ خُداوند یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال