آج کی آیت پر خیالات

قناعت کے ساتھ کی گئی خدا پرستی بڑی چیز ہے۔ (دیکھیں تیمتھیس ۶:۶) چنانچہ اس میں کیا بتایا گیا ہے کہ ہم قناعت پسند ہوں؟ پولوس تیمتھیس کی کلیسیا کو یاد دلاتا ہے کہ جہاں تک ہمارے پاس خوراک اور کپڑےہیں ہمیں قناعت پسند بننا چاہیے۔ یہ تب ہوگا جب ہماری خواہشات اس دائرے سے باہر نکل جائیںگی، جب لالچی پن اور لالچ قابض ہو جائے گا۔ جب ہماری زندگی بے قابو ہو جائے اورخدا کی جگہ ہماری بھوک بتوں کی طرف بڑھ جائے۔ ( کلسیوں ۳:۵)

میری دعا

مقدس باپ، لالچی پن اور حرص کی زندگی گزارنے کے لیے جس میں عیاشی اور فضول خرچی شامل تھی مجھے معاف کرنا، میری مدد کر کہ میں قناعدت پسند بنوں اور تیری رحمت کے مطابق جیئوں جو تو نے مجھ پر انڈیلی ہے اور میں تجھ میں اور تیرے لوگوں میں جو تو نے میری زندگی میں شامل کیے ہیں اپنی خوشی تلاش کروں، ۔ یسوع کے نام میں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال