آج کی آیت پر خیالات

آپ اپنی زندگی کس سب سے بڑھے ہجم کے لیے گزار رہے ہیں؟ کیا وہ آپ کا آقا ہے،ترقی، اہمیت کی سوچ، یا پھر محفوظ مستقبل۔۔۔۔۔۔؟ اگر یہ آپ سے لے لیا جائے گا، یا آپ کو اِس سے ہٹایا جا سکتا ہے، تو پھر یہ زیادہ مستقل نہیں ہے! صرف جو یسُوع ہمیں دیتا ہے وہ ابدی ہے، اور یہ خُدا کے فضل سے آتا ہے۔ تو کیسے آپ مکمل طور پر اپنے آپ کو اُس کام میں جوت سکتے ہیں "جو کہ ابدی زندگی کی ضمانت ہے"؟

میری دعا

پیارے خُدا، میری سوچ کو متحرک کر،تاکہ میں واضح طور پر دیکھ پاؤں کہ میں زندگی میں کس کے لیے کام کر رہا ہوں۔ مجھے وہ طریقے تلاش کرنے میں مدد کر کہ میں "اپنا وقت" اور " اپنی دولت" اُن چیزوں میں لگاؤں جو کہ ابدی ہیں۔ لیکن، پیارے باپ، میں لازم طور پر یہ اقرار کرتا ہوں کہ تیرے ساتھ میرے رشتے میں عمدگی حاصل کرنے کےلیے میری مدد فرما نا کہ اُس میں جو میں کرتا ، پیدا کرتا، یا پورا کرتا ہوں۔براہِ کرم میری مدد فرما کہ میں یہ سیکھنے کا اقرار کروں کہ تُو سب چیزوں سے زیادہ بلند ہے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں، جو کہ تیرا بیٹا اور میرا نجات دہندہ ہے۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال