آج کی آیت پر خیالات

خدا مقدس، سچا اور انصاف والا ہے۔ لیکن جیسا کہ یہ خوبیاں اہم ہیں، وہ ان کو ہمدردی، رحمت، صبر اور بے پناہ مہربانی اور محبت سے ظاہر کرتا ہے۔ ہمیں نہ صرف اس کے سامنے جھکنا چاہیے، عبادت کرنی چاہیے اورعاجزانہ خدا کی عزت کرنی چاہیے، ہم اس کو محبت، تعریف، اور تمجید سے خوش کرسکتے ہیں! ہو سکتا ہے کہ ہماری زندگیوں میں اس کا جلال ظاہرکرنا ایک عظیم ترین چیلنج!

میری دعا

اے قادرِمطلق خدا، میں نہ صرف تجھ پر بھروسہ رکھتا ہوں، بلکہ میں تیری وفاداری، مہربانی، تیری محبت، تیری رحمت اور تیرے صابرانہ ہمدردی کی تعریف کرتا ہوں، اے خدا میری مدد کر کہ میں اِن میں سے ہر خوبی کو اچھے طریقے سے ظاہرکر سکوں۔ خداوند یسوع کے نام میں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال