آج کی آیت پر خیالات

معافی بہت شاندار ہے اگر یہ زندگی کی تبدیلی کی طرف راہنمائی کرے۔ یسُوع ہمیں گناہوں سے، اُس کی حضوری، اور اُس کی خوشنودی کے لیے بُلانے کو آیا۔ اُس نے ہمیں فضل عطا فرمایا لیکن وہ مہربان بھی بنا اور ہمیں گناہ میں نہیں چھوڑا۔

میری دعا

اے خُداوند میرے خُدا، جو ہر طرح سے پاک ہے، براہِ کرم میرے دل کو اپنی پاک مرضی کے مطابق تبدیل فرما۔ مجھے معافی کی ضمانت اور اپنے گناہ کو پیچھے چھوڑنے کے لیے حوصلہ عطا فرما۔ میں یسُوع کے نام میں اپنے دل اور زندگی کو تیری واضح عکاسی کی طرف مائل کرنے کےلیے تیری مہربانی اور لامحدود طاقت مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال