آج کی آیت پر خیالات

جب ہم بلند، ختم کیے گئے، اور جلنے کے کنارے پر تھے، ہمیں اپنی روحیں بحال کرنے کی ضرورت ہے۔ لیکن ہمارے روحوں کو کون بحال کرے گا؟ وہ جو ٹھہرے ہوئے پانی کے ساتھ ہماری راہنمائی کرتا ہے! خُداوند ہمارا چرواہا ہے۔ وہ اکیلا ہی نشوونما اور ذخیرہ کاری عطا فرما سکتا ہے جس کی ہمیں ضرورت ہے۔ چنانچہ ہمیں بعض اوقات یہ اتنا مشکل کیوں لگتاہے کہ اُس کے لیے وقت نکالیں؟ ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ ہم اپنی زندگی کو اتنا مصروف کر دیں کہ وہی چیز بھول جائیں جو کہ سب سے زیادہ اہمیت کی حامل ہے؟

Thoughts on Today's Verse...

When we are exhausted, depleted, and on the edge of burnout, we need God to restore our souls! Our Father, our Shepherd, is the only one who can truly lead us beside quiet waters: the Lord, who is our Shepherd. He alone can fully bring the nourishment, replenishment, rest, and renewal our weary souls need. Yet why do we sometimes find it so hard to set aside time to be quiet with him? Could it be that we keep our lives so busy and noisy that we miss out on the one who matters most? Time with our Shepherd is necessary to sustain a life of purpose, satisfaction, and meaning.

میری دعا

پیارے باپ، جیسا کہ تُو نے مجھے وقت بہ وقت یہ ظاہر کیا ہے، میں جانتا ہوں کہ تیرے ساتھ ہونا مجھے میرے دل میں ایسی جگہ بحال کرتا ہے جس تک کوئی بھی نہیں پہنچ سکتا۔ مجھے معاف کر دے کہ میں اپنی نشوونما اور تازگی اُن جگہوں میں تلاش کرتا ہوں جو کہ ناپاک اور غیر مفید ہیں۔ مجھے اپنی حضوری اور قوت میں دوبارہ زندگی عطا فرما تاکہ میں اور فاتح انداز میں تیرے خدمت کر سکوں۔ یسُوع کے نام میں مانگتاہے۔ آمین۔

My Prayer...

As you have shown me repeatedly, dear Father, I know that being with you restores me in a place within my heart that no one else can touch. Forgive me for seeking nourishment and refreshment from what is unholy and unhelpful. Reinvigorate me with your presence and power so that I can serve you more victoriously. In the name of Jesus, my Shepherd, I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of زبور 23 آیت 2 تا 3

اظہارِ خیال