آج کی آیت پر خیالات

بہت سی ایسی اشیا ہیں جو ہمیں تکلیف پہنچا سکتی ہیں، لیکن اگر ہمارے دل یسُوع کی طرف لگے رہیں اور ہماری اُمید خُدا کی بحالی پر ہو تو کوئی بھی ہمیں خُدا کے فضل کی پکڑ سے دور نہیں کر سکتا۔ اگر یسُوع ہمارا خُداہے ، تب زندگی کی تمام عظیم تر برکات ہمارے اُوپر ہونگی اور وہ اِس آنے والی عظمت کو ہم سے چھیننے نہیں دے گا!

میری دعا

مقدس خُدا، تُو ہی عظمت، اعزاز اور حمد کے لائق ہے۔ اے خُدا، میں نے تیرے نام کو اٹھایا اور اِس کو ہر نام سے اُوپر رکھا۔ جیسا کہ میں مستقبل کی طرف دیکھتا ہوں، میں تجھے اعزاز بخشنا چاہتا ہوں اور میں تیرے ساتھ وہاں سفر کرنا چاہتا ہوں۔ جبکہ میرا ایمان ہے کہ تُو مجھے کبھی مجھے نہیں چھوڑے گا اور نہ ہی تنہا رہنے دے گا، میں تیری طرف دیکھتا ہوں کہ تُو مجھے راستہ دکھائے۔ یسُوع کے وسیلہ سے میں مانگتا ہوں۔آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال