آج کی آیت پر خیالات

"ہم تعلق رکھتے ہیں" یہ کچھ پولس رسول ہمیں بتانا چاہتا ہے۔ ہم خدا کے وہ فرزند نہیں جو بیگانے یا درجہ دوئم کے شہری یا ‘‘ جوئنی دیر سے آیا’’۔ کیونکہ فضل کے وسیلہ سے، ہمارا تعلق! ہم خُدا کے گھر کا حصہ ہیں! اِس گھر کی بُنیاد نبیوں اور رسُولوں کے اُوپر بنی ہے۔ اُس گھر کے کونے کے سرے کا پتھر خود یسوع ہے۔ شاندار، ہم بھی خدا کے اِس مُقدس گھر کا حصہ ہیں۔ ہم تعلق رکھتے ہیں!

میری دعا

ال شِیدائی، اے قادرِمطلق اور پہاڑوں کے خدا، عہد اسرائیل کے خدا، زمانوں سےتو نے اپنی یکساں محبت سے اپنے وعدوں، رحمت، اور اپنے مستقبل سے لوگوں کو نوازا ہے۔ میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں کہ تو نے یسوع کے وسیلہ سے اپنے لوگوں میں بھیجا۔ یں تیرا شکر ادا کرتا ہوں کہ تو نے مجھے اپنے گھر کا اہم حصہ بنایا۔ مجھے اس وقت کے لیے معاف کر دے جب میں نے تیرے مقصد کے لیے اپنے آپ پر شک کیا، اور تیرا شکر ادا کرتا ہوں کہ تو نے مجھے یہ احساس دلایا ہے کہ میں تجھ سے ہوں، تیرے لوگوں اور تیرے گھر کا ایک حصہ ہوں۔ یسوع کے نام میں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال