آج کی آیت پر خیالات

اگر خُدا نے اپنا بیٹا دے دیا تاکہ ہم بچ جائیں، تو وہ ہمیں برکت دینے اور قائم رہنے کے لیے کیا کچھ نہیں دے گا! یہی پو لو س کا نقطہ ہے۔ پہلاکرنتھیوں ۶ باب ۱۹ تا ۲۰ آیت میں، ہمیں بتاتا ہے کہ ہمیں پاکیزگی کی طرف لانے کے لیےقیمت سے خریدا گیا ہے۔ یہاں اُس نے وہی نقطہ رکھا ہے، لیکن ہمیں ضمانت دینے کے لیے۔ کیا یہ شاندار نہیں کہ خُدا کی سچائی بہت سی برکات رکھتی ہے۔

Thoughts on Today's Verse...

If God gave up his Son to save us, what would he not give up to bless us and keep us! That's Paul's point. In 1 Corinthians 6:19-20, he tells us we are bought with a price to encourage us toward holiness. Here, he makes the same point, but to give us assurance. Isn't it amazing how the truth of God's grace contains such a multifaceted blessing.

میری دعا

قادر خُدا، میں یہ اعزاز سمجھتا ہوں کہ تُو نے یسُوع میں مجھے اپنا قربانی والا پیار پیش کیا۔ اے باپ، مجھے ابھارنے کے لیے اپنے روح کا استعمال کر تاکہ میں تیرے فضل کے رد عمل کے طور پر خدمت کر سکوں اور یہ تسلی میری نجات اور جو تُو مجھے برکت دینا چاہتا ہے اُس کے لیے ضمانت دے۔ یسُوع کے شاندار نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Almighty God, I am overwhelmed at your sacrificial love offered to me in Jesus. Father, please use your Spirit to stir me to service in response to your grace and have this Comforter build my assurance in your salvation and in your longing to give me your rich blessings. In Jesus' glorious name I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of رومیوں ۸ باب ۳۲ آیت

اظہارِ خیال