آج کی آیت پر خیالات

مسیحیت کی بنیادی حقیقتوں میں سے ایک یہ ہے کہ ہم تعلق رکھیں۔ میں تعلق رکھتا ہوں! میں خُدا سے تعلق رکھتا ہوں۔ میں یسُوع کے ساتھ تعلق رکھتا ہوں۔ میں کلیسیا کے "بدن" کے ساتھ تعلق رکھتا ہوں۔ اُس بدن میں ہمارا مقصد اور جگہ ہے۔ میں تعلق رکھتا ہوں! مجھے ضرورت ہے! مجھے کچھ کام کرنا ہے! میں تعلق رکھتا ہوں!

Thoughts on Today's Verse...

One of the key realities of Christianity is belonging. I belong! I belong to God. I belong to Jesus. I belong to Jesus' body, the Church. I have a place and a purpose in that body. I belong! I am needed! I have a job to do! I belong!!

میری دعا

اے باپ، میری مدد کر کہ میں وہ جگہ تلاش کر پاؤں جس سے میں تیرے بدن میں شامل ہو سکوں۔ تب تک میں تمام تبلیغ کا سہارا لوں گا تاکہ میری اپنی ترجیح نہیں بلکہ تیرا روح خدمت کے لیے میری راہنمائی کرے۔ تیرا شکر ہو کہ تُو نے مجھے تعلق کے لیے جگہ عنایت کی۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Help me, Father, to find the place where you made me to fit into Jesus' body, the church. Until I know my exact place to serve and use my gifts, I pledge to work in all sorts of ministries so that your Spirit, and not just my own preference, will guide me into your place for me to serve. Thank you for giving me a place not only to belong, but to also serve and be a part of Jesus' bodily presence in the world. In Jesus' name I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of رومیوں 12 باب 4 تا 5 آیت

اظہارِ خیال