آج کی آیت پر خیالات

ایک طرف یہ سوچنا کہ خُدا پر بھروسہ کر کے ہماری تمام مشکلات دور ہو جائیں گی جبکہ یہ سادگی ہے—مسیحیوں کی ویسی ہی بہت سی مشکلات ہیں جو کہ بے ایمانوں کی ہیں کیونکہ اُن کا بدن ایک جیسا ہے، دوسری طرف یہ سچ ہے۔ اگر ہم خُدا پر بھروسہ رکھیں، ہم بھروسہ کرتے ہیں کہ اُس کے ہاتھوں میں ہمارا کام بڑھتا اور گھٹتا ہے اور آخر کار ہم اُس کی فاتح اور شاندار حضوری میں شامل ہوتے ہیں۔ اِس کا مطلب ہے کہ ہماری زندگیاں فضول نہیں گزر رہیں۔ یہ صرف اعتماد نہیں ہے؛ یہ حقیقی امن کی بنیاد ہے—تمام تر رانایوں کے ساتھ یہ جانتے ہوئے زندگی بسر کرنا کہ ہمیں اِس کے کسی بھی نتائج سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔

Thoughts on Today's Verse...

While it is naive, on one hand, to think that trusting in God makes all of our problems go away — Christians have many of the same problems that unbelievers do because they share the same mortal flesh, on the other hand it's true. If we trust in God, we believe our work stands or falls in his hands and that ultimately we will share in his victorious and glorious presence. It means our lives will not be lived in vain. That's not just confidence; it's the foundation of true peace — life lived to its fullest and richest, knowing that every moment of life matters and we don't need to be anxious about its results when we rest our life in the hands of the Lord.

میری دعا

سلامتی کے قادر خُدا، تیرا شکر ہو کہ تُو نے مجھے ضمانت دی کہ میری زندگی فضول نہیں گزرے گی۔ ایسا ہو کہ میں یہ سلامتی دوسروں کے ساتھ بانٹوں۔ یسُوع کے نام میں،مانگتا ہوں، جو میرا شہزادہ اور سلامتی ہے۔ آمین۔

My Prayer...

Almighty Father of Peace, thank you for giving me the assurance that my life will not be lived in vain. May I share that peace with others today. In the name of Jesus, my Prince of Peace, I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of یعسیاہ 26 باب 3 آیت

اظہارِ خیال