آج کی آیت پر خیالات

بعض اوقات سب سے زیادہ اہم چیزیں سمجھنے میں اتنی مشکل نہیں ہوتیں۔ خدا چاہتا ہے کہ ہم اپنے جسم کے ہر ریشے سے اس سے محبت رکھیں اور ان سے بھی محبت رکھیں جو ہمارے ارد گرد ہیں۔ کردار پر اس کی یہ طلب خدا کا جلال ہمارے دلوں تک لانے کے لیے ان دونوں عظیم اصولوں کو نچلا ابال دیتی ہے۔

میری دعا

قادرِ مطلق اور آسمانی باپ، میں تجھ سے محبت رکھتا ہوں۔ میں تیرے منصوبے سےمحبت رکھتا ہوں کہ تو نے اپنے مسیح کو داؤد اور ابرہام کے خداندان سے بھیجا۔ میں تیری کامیاب محبت کے لیے تجھ سے محبت رکھتا ہوں۔ میں تجھ سےمحبت رکھتا ہوں کہ تو رحمت کے ساتھ میرے کمزور دعاؤں کو سنتا ہے۔ میں تجھ سےمحبت رکھتا ہوں کہ تو نے مسیحا کو بھیجا اور اپنی کلیسیا قائم کی۔ اے پیارے خدا میں تجھ سےمحبت رکھتا ہوں، یسوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال