آج کی آیت پر خیالات

خدا دمکانے، ظالم، شر پسند کو پسند نہیں کرتا۔ وہ جن کو دھمکی دینا اور تشدد پسندی خدا کے لیے گھنونا فعل ہے۔ ہم ان کی نہ تو تعریف کر سکتے ہیں نہ انہیں کوئی انعام دے سکتے ہیں جو دوسروں کو تباہ کر کے بااختیار بنے ہیں۔

میری دعا

اے باپ، پربھو اور یہواہ، مہربانی فرما کر ظالموں کے اختیار کو کم کر جو تیرے لوگوں کو دھمکاتے اور اذیت دیتے ہیں

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال