آج کی آیت پر خیالات

کیا فلیمون کا آپ کے بارے میں یہ اظہار عظیم ترین نہیں ہے جو اُس نے کہا! کسی حوصلہ بخشنے والے سے حوصلہ، مدد، اور پیار حاصل کرنا آپ کے دل کو کتنا ترو تازہ اور آپ کے رویے کو کتنا بلند کر دیتا ہے۔ آئیں ایک وعدہ کریں، کہ ہم اُن کے لیے "حوصلہ افزائی کرنے والے" بنیں جنہوں نے اپنے چوگرد لوگوں کے دلوں کو اِس ہفتے ترو تازہ کیا ہے۔۔۔۔

میری دعا

مہربان اور پیارے کرنے والے خُدا، میری زندگی میں اُن لوگوں کی راہنمائی کرنے کےلیے تیرا شُکر ہو جنہوں نے مجھے تب حوصلہ عطا کیا جب مجھے سب سے زیادہ ضرورت تھی۔ براہِ کرم مجھے دیکھنے کےلیے آنکھیں اور دُوسروں کی خدمت کرنے کےلیے دل عنایت فرما جو میرے چوگرد ہیں جن کو میری حوصلہ افزائی کی اشد ضرورت ہے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال