آج کی آیت پر خیالات

بچوں کو سکھانے کی نہیں بلکہ تربیت دینے کی ضرورت ہوتی ہے۔ زندگی عقل مند اور معلوماتی اسباق کا نام نہیں ہے۔ ہمارے روز مرہ زندگی میں مجموعی حقیقت پر منحصر ہے۔ خُدا ہمیں کہتا ہے کہ ہم اپنے بچوں کی راہنمائی کریں اور جو چیزیں اہم ہیں اُن کے بارے اُن کی تربیت کریں کیونکہ ہمارے بچے ہمیشہ ہیں، جبکہ دوسری تمام چیزیں جس میں ہمارا وقت صَرف ہوتا ہے عارضی ہیں۔

میری دعا

عظیم اور مقدس ناصح، میری یہ جاننے میں مدد کر کہ میں اپنے بچوں کے ساتھ تیرا پیار اور سچ بانٹنے کے لیے کیا کروں۔ میں چاہتا ہوں کہ تیرے پیار کو مجھے سے بھی زیادہ کامل طریقے سے جانیں۔ مجھے فہم اور حوصلہ عطا کر کہ میں اچھے فیصلے کروں اور نرمی پیدا کر کہ میں اُس کو اپنے کُنبے میں پیدا کروں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال