آج کی آیت پر خیالات

بعض اوقات ہم خُدا کی تخلیق کے کمالات اور اُس کی رحمت کی شاندار برکات میں کھو جاتے ہیں اور ہم اُس سے اُس کی سچائی کے بارے پوچھنا بھول جاتے ہیں۔ آئیں نہ صرف اُس کی شاندار تخلیق کے لیے ڈرتے ہوئے اُس کی عبادت کریں، بلکہ آئیں روزانہ زندگی میں اُس کی مرضی جاننے اور جینے کے لیے اُس کی عبادت کریں۔

میری دعا

مقدس اور خاص خُدا، مجھے اپنی سچائی سیکھا۔ اپنی مرضی کی طرف میری راہنمائی کر۔ اپنے فہم میں میری راہنمائی کر۔ میں اپنی زندگی چاہتا ہوں اور یہ چاہتا ہوں کہ میں اپنے لیے تیرے منصوبے کا عکس بنوں جب تُو نے مجھے میری ماں کی کوکھ میں بنایا۔ یسُوع کے نام میں یہ چیزیں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال