آج کی آیت پر خیالات

آئیں خُدا سے یہ التجا کریں کہ وہ لوگوں کو یسُوع کی آنکھوں سے دیکھنے میں ہماری مدد کرے تاکہ ہم اُن لو ایسے لوگوں کے طور پر دیکھ پائیں جن پر خُدا کا کام ہونا ضرور ہے۔ اور صرف یہ خُدا کا کام کیا ہے؟ ہاں، یسُوع نے اِس سوال کا جواب ایسے دیا: جِسے اُن سے بھیجا ہے اُس پر اِیمان لاؤ! (یوحنا 6 باب 28 تا 29 آیت)۔

میری دعا

باپ، براہِ کرم میری مدد کر کہ میں لوگوں کو ایسے دیکھوں جیسے یسُوع دیکھتا تھا۔ میں اُن کی زندگیوں میں تیرا کام چاہتا ہوں، چنانچہ براہِ کرم مجھے اُن کے لیے صبر عطا فرما جو کہ رُوکھے ہیں، اُن کے لیے حلیمی عطا فرما جو شکستہ ہیں، اور اُن کے لیے بے باکی عطا فرما جو یسُوع کی خوشخبری سُننے کے لیے تیار ہیں۔ یسُوع مسِیح کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال