آج کی آیت پر خیالات

ایک بھیڑ اتنی ہی اچھی ہوتی ہے جتنا کہ اس کا چرواہا۔ ہم بہت شاندار طریقے سے برکت پاتے ہیں

میری دعا

اے عظیم چرواہے، مجھے بھیڑکی طرح ساتھ رکھ، اپنی باہوں میں اور اپنے دل کے پاس۔ میری زندگی، میرا مستقبل اور میری قوت تجھ میں ہے۔ میرے ارد گرد گمراہ کن حقائق کے باوجود مجھے اپنی آواز سننا سکھا۔ تیری پناہ میں مجھے کوئی ڈر نہیں۔ میرا چرواہا ہونے کے لیے شکریہ۔ یسوع کے نام میں مانگتا ہوں۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال