آج کی آیت پر خیالات

ہم میں سے کچھ کسی بھی چیز کے لیے سستی نہیں کرتے! ہاں تقریبا" ہر چیز کے لیے۔ جب ہم اپنے آپ میں کھو جاتے ہیں اور اپنے ہی منصوبوں میں پکڑے جاتے ہیں، تو خدا، ہمارا چوپان، ہمیں سست بناتا ہے اور ہم لیٹ جاتے ہیں۔ ہمارا چوپان جانتا ہے کہ ہمیں آرام، پرورش، اور تازگی کی ضرورت ہے وہ ہماری مدد کرتا ہے، اور بعض اوقات ہری ہری گھاس اور پانی تلاش کرنے میں ہماری مدد کرتا ہے۔ جب ہم آرام کر چکے ہوتے ہیں اور تازہ دم ہو جاتے ہیں تو وہ اپنی راستبازی اور تقدس میں ہماری راہنمائی کرتا ہے۔ کیا یہ دلچسپ نہیں کہ خدا کا حکم ہمارے لیے رحمت اور عظمت ہے۔

میری دعا

اے خدا میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں کہ تو نے میری پریشان کن زندگی میں میری راہنمائی کی اور میری تازگی۔آرام اور پرورش کے لیے وقت مہیا کیا۔ میرا ایمان ہے کہ تو جانتا ہے کہ میری پختگی کے لیے مجھے کیا چاہیے تاکہ میں زیادہ سے زیادہ راستبازی اور جلال حاصل کر سکوں۔ مجھے معاف کر دے کہ میں تیری آواز اور تیری رحمت کا جواب دینے میں بہت مصروف تھا۔ یسوع کے نام میں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال