آج کی آیت پر خیالات

انسانی دل کو مر مت کرنے کے لیے کون سے اوزار کی ضرورت ہے؟ بائی پاس سرجری کی؟ انجیوپلاسٹی؟ مصنوعی دل؟ نیا دل لگانا؟ خدا کے کلام کے بارے کیا خیال ہے؟ تم دیکھ سکتے ہو کہ یہ دوسری چیزیں جسمانی طور پر دل کے لیے مدد ثابت ہو سکتی ہیں، دل کی سرجری کے لیے خدا کا اوزار اسکا کلام ہے۔ یہ تیز سکیلپل روح تک پہنچ سکتے ہیں اور روح ساتھ ساتھ ایک جسمانی نعمت بھی ہے۔ چنانچہ کس حد تک آپ اپنا دل خدا کو اور دل کو درست کرنے والی اس کی قوت کو پیش کریں گے؟ جیسا کہ آپ خدا کا کلام کھولتے ہیں، اور آپ خدا کی تبلیغ کی آواز سنتے ہیں، تو آپ خدا کے روح کی مدد کیوں نہیں لیتے کہ وہ آپ کو سمجھائے، عمل کروائے، اور عملی طور پر وہ پیش کرے جو آپ کو سمجھایا جا رہا ہے؟ آئیں خدا کے کام کے لیے اپنے دل اس عظیم فزیشن کوپیش کریں!

Thoughts on Today's Verse...

What is the greatest tool to repair the human heart? ...by-pass surgery? ...angioplasty? ...artificial heart? ...transplant? How about the Word of God? You see, while these other techniques can be of great aid to the physical heart of people, God's tool for heart surgery is his Word. This sharp scalpel can reach the soul and spirit as well as being a physical blessing. So how much of your heart are you offering to God, and his powerful heart-healing tool to touch? As you open God's Scripture, as you hear the message of God preached, why not ask for the Holy Spirit's help to help you understand, apply, and put into practice what is being taught? Let's offer our hearts to the Great Physician to do his work in us!

میری دعا

مقدس خدا، میں تجھ سے مانگتا ہوں کہ میں تیرا کلام کھولتا ہوں اور تیری تبلیغ اور نصیحت سنتا ہوں، کہ روح القدس میرے دل میں سکونت کرے اور گناہ کے لیے مجھے مجرم ٹھہرائے، ان معاملات میں مجھے تکلیف دے جن میں مجھےترقی کی ضرورت ہے، اور مجھ میں وہ ہلچل اور تحریک پیدا کرے کہ میں یسوع جیسا بن جاؤں، جس کے نام میں مَیں مانگتا ہوں۔ آٓمین۔

My Prayer...

Holy God, I ask that as I open your Scriptures and hear your Word preached and taught, that the Holy Spirit penetrate my heart and convict me of sin, discomfort me in areas where I need growth, and stir me in areas where I need motivation to be more like Jesus, in whose name I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of عبرانیوں ۴ باب ۲ آیت

اظہارِ خیال