آج کی آیت پر خیالات

خُدا کے ساتھ ہمارا تعلق یسُوع کی پاک قربانی اور ہمارے فرمانبردارایمان کے ذریعے اُس قربانی کو قبول کرنے کی وجہ سے بنا ہے۔ وہ ایمان یہ بھروسہ رکھتا ہے کہ خُدا نہ صرف موجود ہے، بلکہ وہ ذاتی طور پر ہمارا اور اُس کو جاننے کی ہماری خواہش کا خیال بھی رکھتا ہے۔ وہ بے تابی سے اُنکو برکت دینے کا انتظار کرتا ہے جو اُس کے طالب ہیں۔ ہمیں کیا ملتا ہے جب ہم اُس کے طالب ہوتے ہیں، تاہم، یہ ہے کہ تمام تر دُوسری برکات مقابلتاً زرد پڑ جاتی ہیں، اور ابدی،لازوال اور صرف سچے خُدا کے وسیلہ سے جانے جانے کے مقابلہ تمام برکات زرد پڑ جاتی ہیں۔

Thoughts on Today's Verse...

Our relationship with God is built on the atoning sacrifice of Jesus and our acceptance of that sacrifice through obedient faith (Romans 1:5, 10:9-13, 16:26; Colossians 2:12-15). Such faith trusts that God not only exists but also personally cares about us and our desire to know him. Our Father eagerly longs to bless those who seek him. What we find when we do seek him, however, is that all other blessings pale compared to knowing and being known by the eternal, immortal, and only true Lord, our God!

میری دعا

پاک خُدا، میں تجھے بہتر طور پر جاننے کی طلب رکھتا ہوں۔ براہِ کرم اپنی حضوری کو پوری قوت کے ساتھ میری زندگی اور اپنی کلیسیا کی زندگی میں عیاں کر۔ یسُوع کے نام میں۔ آمین۔

My Prayer...

Holy God, I do seek to know you better. I believe in you and what you have done to bless me in Jesus and through your indwelling presence in the Holy Spirit. Please make your presence known more powerfully in my life and the life of your Church. In Jesus' name, I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of عبرانیوں 11 باب 6 آیت

اظہارِ خیال