آج کی آیت پر خیالات

"پہلی دفعہ ہی سچائی بتا دو پھر تمہیں یاد رکھنے کی ضرورت نہیں ہے کہ تم نے کیا کہا تھا" یہ ایک زریں قول ہے ہے جو کہ امریکہ کے نمائندگان ہاؤس) سائم ریبم نے کہا۔ بنیادی طور پر یہی اس پہرے میں خدا ہمیں بتانا چاہتا ہے۔ سالمیت رکھنے والے شخص بنو۔ تو جب کوئی تمہارا راز جان لے، تو آپ اپنے آپ کو محفوظ تصور کریں گے یہ جانتے ہوئے کہ آپ خدا کے لیے جیئے۔ تاہم ایک فریبی اور دھوکے باز شخص لگاتار اسی پریشانی میں رہتا ہے کہ کوئی نہ کوئی اس کو پکڑ لے گا۔ چور کے راستے پر کو ضمانت نہیں ہے، بلکہ صرف پکڑے جانے اور سامنے آنے کا ڈر۔ برائی کے وہ راز جو کہ صرف اندھیروں میں بولے جاتے رہے ہیں اگر ان کو مکانوں کی چھتوں سے پکارا جائے۔ جو خدا میں زندگی گزارتے ہیں وہ محفوظ ہیں، یہ جانتے ہوئے کہ جو کچھ ان کے بارے بولا جائے گا وہ خدا کی آواز میں بولا جائے گا۔ " بہت اچھا، تم اچھے اور پکے خادم ہو"

میری دعا

اے خدا مجھےا س وقت کے لیے معاف کردے جب میں راز رکھتا تھا اور کچھ سامنے نہیں لاتا تھا۔ مجھے دھوکہ دہی سے پاک کر دے۔ مجھے وہ کچھ بخش جو کہ سچا اور مناسب ہے۔، اپنی پاک رحمت کے باعث، میرے بُرے رازوں کو پاک کردار میں تبدیل کردے جو کہ دنیا اور تنہائی میں ایک ہی جیسے ہوں۔ یسوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال