آج کی آیت پر خیالات

خوشی خُدا میں ملتی ہے نہ کہ چیزوں میں۔ خُوشی تب ملتی ہے جب ہم جانتے ہیں کہ وہ ہماری حفاظت کرتا، مدد کرتا، برقرار رکھتا اور تھام لیتا ہے۔ میں کیوں خوشی نہ مناؤں؟ خُدا مجھے بے انتہا پیار کرتا ہے کہ اُس نے اپنی عظیم ترین خزانے سے آسمان کو خالی کر دیا چنانچہ میں عظمت میں اُس کے ساتھ ہونگا۔ اُس کے فضل کے وسیلہ سے خوشی میری ہے۔

میری دعا

اے قیمتی باپ، تیرا شکر ہو کہ تو ہمیشہ موجود ہے اور میرے دل کو جانتا اور ہر راستہ پر میری فکر کرتا ہے کہ جتنا میں سوچ بھی نہیں سکتا۔ میں تیرے آمنے سامنے آنے کے انتظار میں ہوں اور آسمان کی بیلگام خوشی میں تیرے ساتھ ہوں گا۔ تب تک، میں خوشی کروں گا کیونکہ میں جانت ہوں کہ میرا مستقبل تیرے ہاتھ میں ہے! یسُوع مسِیح میرے خُداوند کے نام میں تیرا شکر ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال