آج کی آیت پر خیالات

اتحاد اور ہم آہنگی کوئی حادثہ نہیں ہیں! وہ نیت اور اُس کی ادایئگی کی وجہ سے ہو جاتے ہیں۔ لیکن صرف ہونے کے علاوہ بھی، خُدا اُن کو کنٹرول کرتا ہے۔ ہم کس طرح اتحاد اور ہم آہنگی حاصل کر سکتے ہیں؟ پطرس ہمیں یاد دلاتا ہے کہ لازم طور پر ہمارے تین ارادے ہونے چاہیے "چرچ" طرز زندگی—1 جو لوگ مصیبت زدہ ہیں اُن کے دکھوں اور فکروں کو سرگرمی سے بانٹنا؛ 2) ایک دوسرے کو ایسے پیار کرنا جیسا کہ ایک خوشحال گھرانہ اور ہر ایک رکن کی اقدار کا خیال رکھنا؛ اور3) جب ہم دوسروں کی ناکامیوں پر جو ہمیں تکلیف دے سکتی ہیں اُن پر کام کر رہے ہوں تو تلخی کی بجائے ہمدردی کا اظہار کرنا، اور اِس بات کو یاد رکھنا کہ ہم گناہ میں کمزور ہیں اور اُن کو بھی تکلیف دے رہے ہیں جن سے ہم پیار کرتے ہیں۔

میری دعا

اے باپ، میں اقرار کرتا ہوں کہ میں نے اپنے آپ کو زیادہ حساس بنا کر دکھ پہنچایا ہے اور تب میں رحم کے ساتھ پیش آیا ہوں جب میرے مسیحی بہن بھائیوں نے میرے ساتھ ویسا سلوک کیا جسکا میں حقدار تھا۔ میں جانتا ہوں کہ یسُوع کے ساتھ بہت بُرا سلوک کیا گیا اور شرمناک طریقے سے انہی لوگوں کی طرف سے ایسا کیا گیا جس کو اُس نے پیدا کیا اور چنانچہ جب میرے لیے کچھ بھی اچھا نہیں ہوتا تو مجھے بُرا نہیں لگتا۔ لیکن اے باپ، میری تب مدد کرنا جب میں اُن لوگوں کو للکاروں جنہوں نے محبت محاذ آرائی کے طور پرمجھے زخم دیے اور نقصان پہنچانے والے کو نظر انداز کرنے اور اُن کو تبلیغ کرنے کے لیے میری مدد کر کیونکہ زندگی میں بہت سے دوسرے گہرے زخموں نے انہیں معذور کیا ہے۔ اے باپ، مجھے اپنے امن،ہم آہنگی، فضل، اور اتحاد کا آلہ بنا۔ یسُوع کے نام میں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال