آج کی آیت پر خیالات

دوسروں کے لیے اپنے آپ کو قربانی کے لیے پیش کرنے سے ہماری قربانی شروع نہیں ہوتی، لیکن خُدا کی برکت شروع ہوتی ہے۔ اِس بیان کی اصل گرائمر والی ساخت کا ترجمہ تب اچھے طریقے سے کیا جا سکتا ہے جب تمام "اگر"س کو "کےبعد"س میں تبدیل کیا جائے! یسُوع میں ہونے کی وجہ سے یہ سب برکات حاصل کرنے کے بعد ہمیں رُوح میں اتحاد اور مقصد کے لیے بُلایا گیا ہے! ہمیں یسُوع میں متحد ہونے کے باعث حوصلہ بخشا گیا ہے۔ ہمیں اُس کے پیار سے تسلی ہے۔ ہم رُوح القُدُس میں اس کے ساتھ رفاقت میں شریک ہیں۔ ہمیں حلیمی اور ہمدردی ملی ہے۔ چنانچہ کیسے ہم مسیحی گھرانے میں شرکت نہ کریں اور اُس کی بادشاہت اور ہم آہنگی میں مل کر رہنے کا راستہ کیوں نہ تلاش کریں؟

Thoughts on Today's Verse...

Our call to sacrificially submit ourselves to others does not begin with our sacrifice, but with God's blessings. The actual grammatical construction of this statement is more accurately translated when all the "if"s changed to "since"s! We are called to unity in spirit and purpose after having received all these blessings from being in Jesus! We are encouraged by being united with Christ. We are comforted by his love. We do share in fellowship with the Holy Spirit. We have received tenderness and compassion. So how can we not share those with our Christian family and find a way to live together in his Kingdom in harmony?

میری دعا

مُقدس اور راستباز خُدا، تُو نے یسُوع میں مجھے بہت برکت دی ہے۔ میری آنکھیں کھول اور مجھے اپنے چوگرد نظر کر کے دیکھنے دے کہ میرے روحانی گھرانے میں ایسے لوگ ہیں جن کو مجھ سے یہ برکات لینے کی ضرورت ہے۔ یسُوع کے نام میں، اور فضل کے وسیلہ سے جو اُس نے مجھ پر اُنڈیلا ہے، میں شکرگزاری کے ساتھ دل سے مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Holy and righteous Father, you have blessed me so richly in Jesus. Open my eyes to see how those around me in my spiritual family need to receive those same blessings from me. In the name of Jesus, and because of the grace he has lavished upon me, I pray with thanksgiving in my heart. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of فِلپیوں 2 باب 1 تا 2

اظہارِ خیال