آج کی آیت پر خیالات

ایک ایسے زمانے میں جہاں عزت کو بہت کم جگہ دی جاتی ہے بلکہ اِس کی مشق کم کی جاتی ہے۔ بزرگوں کو عزت بخشنا اکثر غور سے دیکھا جاتا ہے۔ چنانچہ اِس جگہ، خُدا کے اپنے کلام کے وسیلہ، سے بزرگوں کو عزت بخشنا خُدا کو عزت بخشنے کے مُترادف ہے۔ لیکن ہمیں پھر زیادہ حیران نہیں ہونا چاہیئے، چنانچہ جیسا کہ خُدا نے ماں باپ کے احترام کو (دس احکام میں—خروج 20 باب) میں پہلا درجہ دیا ہے یہ دوسروں کے ساتھ ہماری تعلقات کےلیے ہدایت ہے—اور جبکہ پہلے چار احکامات اُس کے ساتھ ہمارے رشتے کے لیے ہدایت ہے۔

میری دعا

پاک اور ابدی خُدا، جسم اور ایمان میں میرے والدین کےلیے تیرا شُکر ہو۔ براہِ کرم اُن کو خاص برکت دے جو میرے رُوحانی پیشوا ہیں۔ اُن کی راہنمائی کے علاوہ، میں نہیں جانتا کہ میرا انجام کیا ہوتا۔ جیسا کہ میں بوڑھا ہو جاؤں تو تُو مجھے نہ صرف پختہ ہونے، بلکہ ایسا جلال حاصل کرنے میں میری مدد کر جس کی اُن کو ضرورت ہے جن کو تُو نے متاثر کرنے کےلیے میرے سامنے رکھا ہے۔ ایسا ہو سکتا ہے کہ ہم جوان اور بوڑھے ایک جیسے ہوں، ہماری نسل میں ہمارے رشتوں کے سامنے عزت اور عظمت کو بحال کر۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال