آج کی آیت پر خیالات

عہد کے صندوق کے ساتھ خُدا کے لوگوں میں اُس کی حضوری کی بحالی کے ساتھ، داؤد اور آسف نے اُن کو یہ گیت کے طور پر اٗن کو خُدا کی تلاش کرنے کی یاد دلانے کےلیے یہ آیات بخشیں کیونکہ۔۔۔۔ہماری قوت اُس میں ہے۔۔۔۔۔ ہمارا فضل اُس کی پیار بھری حضوری سے ہے۔۔۔۔اور ہماری اُمید اُسے رُو برُو دیکھنے اور اُسے جاننے میں ہے حتیٰ کہ ہم اُس سے جانے جاتے ہیں۔ ہمیں لازم طور پر خُدا کو دیکھنا چاہیئے اور اپنے راستوں اور طریقوں کی پیروی نہیں کرنی چاہیئے۔

میری دعا

اے خُداوند، میں جانتا ہوں کہ تُو نے مجھے الگ طریقے سے بنایا اور مجھے ماں کی کوکھ میں رکھا۔ لیکن میں جانتا ہوں کہ میری زندگی میں کبھی بھی کوئی آزادی اور تخلیق نہ ہوتی جو تُو میرے لیے دریافت کرنا چاہتا ہے، جب تک کہ میں پہلے تیری اور تیری قوت کی تلاش نہ کروں۔ براہِ کرم مجھے اپنی قربت میں ضمانت بخش جیسا کہ میں اپنے پورے دل سے تجھے تلاش کرتا اور تجھے جلال بخشنے کےلیے اپنی تخلیقی صلاحتیوں کو استعمال کرتا ہوں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال