آج کی آیت پر خیالات

مسیحی گفتگو کا مقصد صرف واضح ہونا نہیں ہے۔ نہ ہی یہ مقصد ہے کہ وہ سمجھے جا سکیں۔ مقصد یہ ہے کہ نہ صرف سچے بنیں۔ مقصد یہ ہے کہ دوسروں اشخاص کی ضرورت کے مطابق مناسب، حوصلہ افزاء اور بلند کرنے والے بنیں۔

میری دعا

مہربان چوپان، مجھے ایسا دل عنایت کر جو کہ بہت خالص ہو تاکہ میرے الفاظ بھی خالص ہوں۔ مجھے ایسا دل عنایت کر جو کہ مہربان ہو تاکہ میرے الفاظ بھی مہربان ہوں۔ مجھے ایسا دل عنایت کر جو کہ خوشی اور حوصلہ افزائی سے بھرپور ہو تاکہ میں یہ دُوسروں کے ساتھ جن کو تُو نے میرے راستہ میں بھیجا ہے اور اُن کے ساتھ جب کے ساتھ میں گفتگو کروں بانٹ سکوں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال