آج کی آیت پر خیالات

روح القدس جو ہمارے اندر سکونت کرتا ہے وہ ہمارے عظیم فتح کی ضمانت ہے جو کہ آنے والی ہے۔ ( ۲ کرنتھوں ۱:۲۲؛ ۵:۵) رو ح اس فتح کا پہلا پھل ہوگا جسکا انکشاف ہم میں ہونے کو ہے (رومیوں ۸:۱۸) ہمارے موجودہ صورتحا ل صرف ایک نظارہ ہے کہ ہمارے ساتھ کیا ہونے والا ہے؛ ہم اپنے خدا کے ساتھ جنت کا لباس پہنیں گے اور خدا کے گھر میں ہونگے۔ ( ۲ کرنتھیوں ۵:۱-۸ )

میری دعا

پیارے خدا تُو نے مجھے بہت سی برکات سے مالا مال کیا ہے۔ میں اُن میں سے ہر ایک کے لیے تیرا شکر ادا کرتا ہوں، ٹھیک اسی وقت، پیارے خدا میں تیرا فرزند ہونے کے ناطے تیری حضوری میں حاضر ہونا چاہتا ہوں۔ دنیا کے دکھ اور دل کا دُکھنا، ، میرے جسم کی بےچینی، اور گناہ کی طرف میری خطرے کا سامنا نہ کرنے کی قوت، مجھے تیرے بیٹے کی شاندار آمد تک سنبھالے رکھے گی۔ اس دن تک میری کوشش میں مدد کر کہ میں تیرا پاک فرزند بن سکوں۔ یسوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال