آج کی آیت پر خیالات

مسِیح نے آسمان کو چھوڑا اور ہمیں بچانے کےلیے زمِین پر آ گیا۔ پولُس نے یہودیوں اور گلّتیوں کو کلام سُنانے کےلیے سب کُچھ قربان کر دیا۔ وہ جن سے ہم پیار کرتے، اُن کو جانتے، یا جن پر ہمارا اثر ہے اُن کےساتھ یسُوع کا بیان کرنے کئےلیے ہم نے کیا کِیا۔۔۔۔۔۔۔ہم نے کیا چھوڑا۔۔۔۔ہم نے کیا ترک کِیا۔۔۔۔ہم کیا بنے؟

Thoughts on Today's Verse...

Christ left heaven and came to earth to save us. Paul sacrificed everything to share the Gospel with both Jews and Gentiles. What have we done... what have we left... what have we given up... what have we become... to share Jesus with those we love, know, or influence?

میری دعا

رحمت کے باپ، جو وفادار محبّت میں لازوال ہے، مجھے اپنے چوگرد اُن کو دیکھنے کے لیے آنکھیں عطا فرما جن کو یسُوع، حوصلے، اور اُس کے فضل کا بیان کرنے کے لیے انسانیت کی ضرورت ہے، اور اُن کے ساتھ یسُوع کا بیان کرنے کے لیے وقت کا فہم عطا فرما جب وہ یسُوع کی محبّت کو جاننے کے لیے تیار ہُوں۔ یسُوع کے نام میں۔ آمین۔

My Prayer...

Father of mercy, rich in steadfast love, please give me eyes to see those around me who need Jesus, the courage and the humility to share his grace, and the sense of timing to share Jesus with them when they are ready to know of his love. In Jesus' name. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of پہلا کرنتھیوں 9 باب 22 آیت

اظہارِ خیال