آج کی آیت پر خیالات

ایک دفعہ میرے دفتر میں ایک تصویر تھی جس میں ایک تابوت والی گاڑی یو۔ہال ٹرک کو کھینچ رہی تھی جس پر یہ عنوان درج تھا، "کون کہتا ہے کہ آپ اِس کو ساتھ نہیں لے جا سکتے؟"، جبکہ یہ مزاحیہ ہے، یہ غلط بھی ہے۔۔۔۔۔بہُت زیادہ غلط۔ اگر ہم چیزوں کی جستجو میں اپنی روحوں کو گَنوا دیں، تو ہم نے کون سی پائیدار قدر حاصل کی؟ کیا یہ اِس قابل نہیں کہ وہی چیز کو گَنوا دیں جو تعلق رکھتی ہے؟

میری دعا

پیار کرنے والے باپ، میری مدد کر کہ میں اپنی آنکھیں اُس پر رکھوں جو حقیقی طورپر قابلِ قدر اور اُن برکات کو استعمال کروں جو تیرے جلال کا سبب اور دُوسروں کے لیے برکت کا وسیلہ ہو۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال