آج کی آیت پر خیالات

کل ہم نے پورے دل سے یسوع کے ساتھ چلنے کا وعدہ کیا۔ آئیں ہم اس کو نہ بھولیں اور پھسل کر ان پرانی عادات اور برے طور طریقوں میں نہ جائیں۔ آئیں ہم آج سے دوبارہ سچائی کا راستہ چنیں اور آنے والے کل، اور…… ۔

میری دعا

اے راستباز خدا، تیرے راستہ اور تیرا کلام میرے لیے راہنمائی کا ذریعہ ہے۔ میں نے آج تیری مرضی اور تیری سچائی کا انتخاب کیا ہے۔ اِس میں میری مدد کرکہ یہ فرمانبرداری خوشدِلی سے مُجھ میں زندہ رہے۔ یسوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال