آج کی آیت پر خیالات

خُدا اپنے نبیوں کے ذریعے اپنے لوگوں سے لگاتار باتیں کرتا رہا ہے جو ایسے بولتے تھے جیسے وہ خُدا کے رُوح القُدُس سے متاثر ہوں۔ لیکن، اکثر اوقات، یہ لوگ اُس کی آواز کونظر انداز کرتے اور اور اپنے خُدا کو ترک کر دیتے ہیں۔ ایسا نہ ہونے دیں کہ یہی بات ہمارے لیے بھی کہی جائے۔

میری دعا

قادِر خُداوند اور ابّا باپ، میں تیری حمد کرتا ہوں! براہِ کرم ایسا کبھی نہ ہونے دے کہ میری محبّت تیرے لیے زندہ نہ ہو اور تیری فرمانبرداری اور تُجھے خُوش کرنے کے لیے میرے دِل کی خواہش قائم نہ رہے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال