آج کی آیت پر خیالات

خُدا چاہتا ہے کہ ہم کشادہ دل اور فکر مند لوگ بنیں۔ ہمیں اپنی "چِیزوں" کے بارے میں فِکر مَند نہیں ہونا بلکہ خُدا کے کام کے لیے اور دُوسروں کی ضُرورتوں کے لیے، خاص کر وہ جو کمزور ہیں اور اپنا دِفاع نہیں کر سکتے۔

میری دعا

اَے یتِیموں کے باپ، براہِ کرم میری ہَمدردی اور اُن کے لیے کام کرنے کے عہد کو بڑھا جو بھُولے ہوئے، شکِستہ، محرُوم اور ایک طرف دھکیل دیئے گئے ہیں۔ یسُوع کے نام میں مَیں مانگتا ہُوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال