آج کی آیت پر خیالات

ہم چاند کی طرح ہیں؛ ہم صرف اس زندگی کا عکس پیش کرتے ہیں جو کہ ہماری زندگیوں سے بہت بہتر ہے ہم اس کے جیسے نہیں بن سکتے لیکن ہم اس کے وسیلہ سے دوسروں کی زندگی کے لیے برکت کا باعث بن سکتے ہیں۔ اپنی اُمید، قوت، قدر، اپنی بنیاد، حفاظت اور روشنی کے لیے خُدا کی طرف دیکھو۔

میری دعا

اے خدا میں تیرے لیے اور تیری طرف دیکھتا ہوں۔ جب مجھے آزمائشوں اور خطرات کا سامنا ہو تو میرے پاس رہ۔ میرے گناہوں اور میری کمزوری کی وجہ سے برائی مجھے شرمندہ نہ کر پائے۔ تیری عظمت کے لیے میری زندگی میں مجھے برائی پر فتح دلا۔ یسوع کے نام میں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال