آج کی آیت پر خیالات

میں نے اُس کو نہیں دیکھا، لیکن میں جانتا ہوں کہ وہ یہاں ہے! وہی فرشتہ جس نے اسرائیل کے دشمن کو نیست کیا تھا وہ اب روح کی جنگ جیتنے کی کوشش کر رہا ہے جس کا دائرہ میرے اور آپ کے درمیان ہے۔

میری دعا

پیارے خُدا، مجھے ایمان بخش کہ تیرا آسمانی پیامبر مجھے تیرا بنانے کے لیے میرے ارد گرد موجود ہے کہ میں عظیم خوشی کے ساتھ تیری عظمت بیان کر سکوں۔ شکریہ! یسوع کے نام میں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال