آج کی آیت پر خیالات

کیا خوبصورت للکار ہے! اِس سے بھی خُوبصورت وہ وَعدہ ہے کہ اگر ہم اُس کی تلَاش کریں تو وہ اُس زمین کی علیدگی میں ہمارے مدد کرے گا جس میں ہل نہ چلایا گیا ہو۔ اگر ہم اُس کی راستبازی کی پیَروی کریں تو وہ ہمیں اپنی راستبازی اور برکات سے مالا مال کرے گا۔

میری دعا

اے عالی خُداوند، اپنے رُوح القُدُس کو پاکیزگی اور میرے دِل کی کاشت کے لیے استعمال کر تاکہ یہ تیری مَرضی کو قبُول کرنے اور ضُرورت مَندوں کے لیے ہمدردی کے لیے نَرم ہو جائے۔ اِسے تیرے رُوح القُدُس کی سکُونت کے لیے پاک بنا۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہُوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال