آج کی آیت پر خیالات

آپ کو کیا لگتا ہے کہ اکثر اوقات آپ کِس چیز سے لِپٹے رہتے ہیں؟ مُشکل کے اوقات میں آپ کا حفاظت، یقین دَہانی، اُمید، اور اِستحکام کا ذریعہ کیا ہے؟ آپ لوگوں کو کیا حوصلہ دیتے اور مُشکل کے اوقات میں اُن کو کِس سے لِپٹے رہنے کا حوصلہ دیتے ہیں؟

میری دعا

پیارے خُدا اور ابّا باپ، براہِ کرم بہُت سے لوگوں کےساتھ ہو جن کو میَں جانتا ہُوں جو بہُت سی آزمائشوں اور لالچ میں سے گُزر رہے ہیں۔ اُن کو حوصلہ دینے اور اُن کی بھلائی کے لیے مُجھے استعمال کر۔ براہِ کرم اپنے قوت بخش ہاتھ سے اُن پر بالا دستی فرما۔ آخر کار، پیارے باپ، اُن کو تیرے ساتھ لِپٹے رہنے کے لیے قوت بخش اور مضبوط بنا۔ یسُوع کے نام میں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال