آج کی آیت پر خیالات

خدا کا ایک منصوبہ ہے کہ وہ دنیا تک اپنی رحمت پہنچائے۔ ہم اس سے شروع کرتے ہیں کہ ہم کہاں ہیں اور ان تک پہنچیں کو ہمارے چوگرد ہیں۔ تب ہم یسوع کی وہ کہانی ان کو سنائیں جو ہمارے مذہب میں ہیں۔ تب ہم ان تک پہنچیں گے اور پوری دنیا تک کلام پینچائیں۔ جیسا کہ ہم اپنے آپ کو استعمال ہونے کے لیے پیش کریں، اورہمیں یہ بھروسہ رکھنا ہے کہ روح القدس کی طاقت اور موجودگی ہمارے ساتھ جائے گی۔

میری دعا

اے باپ، مجھے ان تک تیری رحمت کو لے کر پہنچنے کا موقع دے۔ ہمارے مذہبی وفد کو برکت دے تاکہ ہم ہمارے شہر میں رہنے والوں کو یسوع کے بارے بتائیں۔ اے باپ، میں تیری منت کرتا ہوں کہ دنیا میں ہمارے کام میں ہمارے مدد فرما۔ اپنے منصوبے کو پورا کرنے کے لیے ہمیں استعمال کر تاکہ ہم تمام اقوام تک یسوع کا پیغام پہنچائیں۔ جس کے نام سے میں مانگتا ہوں۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال