آج کی آیت پر خیالات

دو سادہ سچائیاں: 1) ایسا شخص جو گناہ کی زندگی جی رہا ہو۔ 2) خُدا سب کو تباہ کرنے آیا جوکہ بُرائی سے علاقہ رکھتیں تھیں۔ چنانچہ میرا اندازہ ہے کہ مسئلہ انتا پچیدہ نہیں ہے جتنا کہ ہونا چاہیئےجو کہ مجھے آخری خیالات کی طرف سوچنے کا موقع دے: اِس آسمانی جب میں ہم کس کے ساتھ ہیں؟

میری دعا

قادرِ مطلق زمانوں کے بادشاہ۔ تُو ہی صرف میرے دل کے خیالات کا حاکم ہے۔ میں اپنی بیعت تجھ دیدا ہوں۔ براہِ کرم میری مدد کر کہ گناہ کے ساتھ اپنی جدوجہس کو ایک طرف رکھ اور مجھے قوت بخش کہ میں تیری اٹوٹ وفاداری بخش دے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں جو کہ میرا خُدا اور نجات دہندہ ہے۔ اآمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال