آج کی آیت پر خیالات

خُوشخبری! جب ہم راستبازی،عدل، پاکیزگی، رحمت، اور خُدا پرست کے طالِب ہوتے ہیں تو ہمارا مستقبل پُرمسرّت ہوتا ہے۔ تاریکی کو مسرّت کی شاندار سحر کو چُرانے کی اِجازت نہ دیں جو ابھی ظاہرہونا شُروع ہوئی ہے۔

میری دعا

باپ، براہِ کرم مُجھے اُن تمام وقتوں کے لیے مُعاف کر دے جب میں اپنی دُنیا اور مُعاشرے کی حالت پر اُداس اور مایوس ہُوا۔ پیارے باپ، فتح کے وعدے اور اُس شاندار برکات کے لیے تیرا شُکرہو جو آنے والی ہیں۔ براہِ کرم میری آنکھیں فتح پر مرکوز کرنے میں میری مدد فرما۔ یسُوع کے نام میں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال