آج کی آیت پر خیالات

ہم ہمیشہ اُس نرم اور ڈرامائی نظم وضبط اور سزا کو دیکھتے ہیں جو پُرانے عہد نامے میں خُدا نے اپنے لوگوں کے لیے استعمال کی جو کہ اِس کی شِدّت کا شِکار ہُوئے۔ رُوح القُدُس ہمیں یاد دِلاتا ہے کہ جبکہ یہ سَچ ہے، فضل سے نفرت اور یسُوع کی مَوت کو مضحکہ خیز قرار دینا وہ اعمال ہیں جو خُدا کی نظر میں سَزا کے حقدار ہیں۔ فضل ناقابل یقین ہے۔ یہ شاندار ہے۔ لیکِن اِس کو رَد کرنا، یسُوع اور اُس تمام کو رَد کرنا ہے جو اُس نے اِسے لانے کےلیے کِیا ہے، یہ تباہ کُن اور حقیقی فضل کے کِسی بھی ذریعہ کو رَد کرنا ہے۔

میری دعا

پاک اور راستباز باپ، تیرے دردناک اور قیمتی فضل کے تحفہ کے تیرا شُکرہو۔ براہِ کرم مُجھے قوت بخش کہ میں اِس فضل کو اَوروں تک لے جانے والا بنوں۔ مُجھے صلاحیت عطا فرما کہ میں اِس کے تمام تر پیارے پن کے ساتھ اِس کا اِس کی مُنادی کروں تاکہ دُوسرے تیری نجات کو جان سکیں اور تیرے شاندار تُحفے یسُوع کو رَد نہ کر کے تیری عدالت کا سامنا نہ کریں جس کے نام میں میَں مانگتا ہُوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال