آج کی آیت پر خیالات

چیزوں کی عظیم سکیم میں ہمارا کردار کیا ہے؟ زبُور 21 میں، رُوح اِس میں "شادمان کرنے والے" کی حثیت سے ہماری اہمیت پر زور دیتا ہے۔ ہم خُدا سے کہتے ہیں کہ وہ جلال کے ساتھ اپنے آپ کو ظاہر کرے۔ ہم خُدا کو ابھارتے ہیں کہ وہ اپنی قوت تمام لوگوں کو دیھائے۔ ہم اُس کے کامونں کےلیےحیرت کے ساتھ تعجب کرتے ہیں۔ تمام شاندار چیزوں کےلیے ہم خُدا کی تمجید کرتے ہیں جو اُس نے ہمارے لیے کی ہیں۔

میری دعا

پیارے آسمانی باپ، اپنے آپ کو اور اپنے نام کو تمام چیزوں سے زیادہ سَربلند کر۔ میں اپنے آپ کو تمام لوگوں کے لیے روز مرہ حمد اور شُکر گزاری کےلیے دوبارہ سے سونپتا ہوں جو تُو نے کی ہیں، اور جو تُو کر رہا ہے، اور تمام جو تُو مستقبل میں کرنا چاہتا ہے۔ تٗجھے، سچے واحد خُدا، جو ایلفا اور اومیگا ہے، میں اپنے دل سے نکلی ہوئی حمد اور شادمانی کے گیت تُجھے پیش کرتا ہوں۔ خُداوند یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال