آج کی آیت پر خیالات

چیزوں کی عظیم سکیم میں ہمارا کردار کیا ہے؟ زبُور 21 میں، رُوح اِس میں "شادمان کرنے والے" کی حثیت سے ہماری اہمیت پر زور دیتا ہے۔ ہم خُدا سے کہتے ہیں کہ وہ جلال کے ساتھ اپنے آپ کو ظاہر کرے۔ ہم خُدا کو ابھارتے ہیں کہ وہ اپنی قوت تمام لوگوں کو دیکھائے۔ ہم اُس کے کاموں کےلیےحیرت کے ساتھ تعجب کرتے ہیں۔ تمام شاندار چیزوں کےلیے ہم خُدا کی تمجید کرتے ہیں جو اُس نے ہمارے لیے کی ہیں۔

Thoughts on Today's Verse...

What is our role in the grand scheme of things? In Psalm 21, the Spirit emphasizes our importance as God's cheerleaders and worshipers. We ask God to reveal himself in his glory. We urge God to make his strength known to all people. We marvel in amazement at the almighty God's deeds. We praise our heavenly Father for the incredible things he has done to amaze and bless us.

Be exalted, O Lord, in your strength; we will sing and praise your might.

میری دعا

پیارے آسمانی باپ، اپنے آپ کو اور اپنے نام کو تمام چیزوں سے زیادہ سَربلند کر۔ میں اپنے آپ کو تمام لوگوں کے لیے روز مرہ حمد اور شُکر گزاری کےلیے دوبارہ سے سونپتا ہوں جو تُو نے کی ہیں، اور جو تُو کر رہا ہے، اور تمام جو تُو مستقبل میں کرنا چاہتا ہے۔ تٗجھے، سچے واحد خُدا، جو ایلفا اور اومیگا ہے، میں اپنے دل سے نکلی ہوئی حمد اور شادمانی کے گیت تُجھے پیش کرتا ہوں۔ خُداوند یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Dear Father in heaven, exalt yourself and your name above all things. I rededicate myself to daily praise and thanksgiving for all you have done, are doing, and will do in the future. To you, the only true God, the Alpha and Omega, I offer my heartfelt praise and my songs of joy. In the name of the Lord Jesus, I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of زبُور 21 آیت 13

اظہارِ خیال