آج کی آیت پر خیالات

کیا آپ نئے مسیحی کو جانتے ہیں؟ پولوس اور برنباس ہمیں یاد دلاتے ہیں کہ مسیحی بننا بہت مشکل ہے؛ نئے مسیحیوں کے لیے بہت سے مشکل اوقات آتے ہیں! چنانچہ آئیں اِس بات کو یقینی بنائیں کہ نہ صرف ہم اُس کے ساتھ کلام شیئر کریں۔ آئیں اُن کے ساتھ کھڑے ہو جائیں، اُن کا خیال رکھیں، اُن کو قوت دیں، اور اُن کی حوصلہ افزائی کریں۔

میری دعا

پیار کرنے والے باپ، براہِ کرم ہماری کلیسیا میں نئے مسیحیوں کے ساتھ ہو۔ مجھے اُن کے لیے حوصلہ مندی اور قوت کے منبع کی طرح استعمال کر۔ ایسا ہو کہ میری زندگی ہمیشہ اُن پر اور دوسرے نئے مسیحیوں پر مثبت اثر ڈالے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال