آج کی آیت پر خیالات

شیطان کوئی ڈرامہ نہیں کرتا۔ وہ اور اُس کی طاقتیں اصلی ہیں اور نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں۔ لیکن اِس کی بجائے کہ ہم اُس کے بارے اِس پریشانی میں اپنا وقت گزاریں، آئیں اُس کو موجود رہنے دیں جب ہم اپنا دھیان یسُوع پر لگائیں۔ یسُوع وہ ہے جس نے کلوری کے مقام پر میلہ لوٹ لیا، اور شیطان پر فتح پائی۔ اُس نے شیطان کے عظیم ترین ہتھیار لیے اور اُن کو نکارہ بنا دیا۔ اب ہمارا وجود رہے گا اور شیطان بھاگے گا۔

میری دعا

اے قادر خُدا، میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں کہ تُو نے شیطان کے مضبوط جال کو توڑنے کے لیے یسُوع کو بھیجا۔ نجات دہندہ کی موت کے سبب سے تُو نے مجھے ضمانت دی ہے کہ ہمارے رشتے کا اختتام نہیں ہوا، بلکہ میرے زندگی کی شروعات تیرے ساتھ ہُوئی ہے۔ آج، تاہم، میں مانگتا ہوں کہ جب شیطان کی طاقت میری زندگی پر تیر رہی ہو تو تُو خاص طور پر میری مدد کر ۔۔۔۔۔۔۔۔طاقت کے ذریعہ اور یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال