آج کی آیت پر خیالات

ہم خُدا تک پاک اور قادرِ مطلق ہونے کے طور پر رسائی حاصل کرتے ہیں جو جس کی تعظیم کے ساتھ عبادت کی جاتی اور ہمارا ابّا باپ بھی ہے جس کے پاس ہم اُس کے زندہ فرزند ہونے کے ناطے جاتے ہیں۔ اَشد ضرورت، پُرتکلفی، اور شاندار دُعاؤں کی بجائے، خُدا چاہتا ہے کہ ہم ہماری زندگی کے روز مرّہ کے مسائل کے بارے میں اُس کے ساتھ بات کریں اور جانیں کہ وہ ہماری اُن رُوحانی، اور جسمانی درخواستوں کو سُنتا اور عمل کرتا ہے جس کی ہمیں ضرورت ہے اور ہمیں اپنے فضل کے ساتھ برکات سے نوازتا ہے۔

Thoughts on Today's Verse...

We approach God as both the holy and almighty God who is to be worshiped in reverence and also as our our Abba Father whom we approach as loving children. Rather than needing long, ornate, and lofty prayers, God wants us to speak with him about the most basic everyday issues of our lives and know he hears us and responds to our spiritual and physical requests, doing what we need and blessing us with his grace.

میری دعا

پیارے باپ، مُقدس ہونے کے لیے تیرا شُکرہو جو کہ پاس بھی ہے،براہِ کرم میری زندگی میں اپنی مرضی کو پُورا کر اور مُجھے اپنے جلال کے لیے استعمال کر۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Dear Father, thank you for being a holy God who is also near. Please do your will in my life and use me to your glory. In Jesus' name. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of لُوقا 11 باب 2 تا 4 آیت

اظہارِ خیال