آج کی آیت پر خیالات

یہ سب کُچھ کہاں سے آتا ہے؟ مادہ، توانائی، اور وقت کہاں سے آتا ہے؟ ہمارے کائنات کیسے اپنی ترتیب اور ساخت کو قائم رکھتی ہے، جب ہم اپنی موجودگی کے بارے میں سب کُچھ جانتے ہیں تب تک وہ بے ترتیبی، خرابی اور موت میں بدل جاتی ہے؟ ایمان کے وسیلہ سے، ہم یہ جانتے ہیں کہ یہ ہمارے آسمانی باپ کا ظاہر کردہ نمونہ سے آتا ہے۔

Thoughts on Today's Verse...

Where did it all come from? Where did matter, energy, and time come from? How did our universe come to possess order and structure, when all we know about our existence moves to decay, disorder, and death? By faith, we know it came from the articulated design of our Heavenly Father!

میری دعا

پیارے خُدا، تیری خوبصورت دُنیا کے لیے تیرا شُکرہو جو تُو نے بنائی ہے۔ اصولوں کی ترتیب کے لیے تیرا شُکرہو جو ہماری دُنیا پر حُکمرانی کرتے اور اِس کو سمجھنے میں ہماری مدد کرتے ہیں۔ تیری تخلیق کی اقسام اور عظمت دیکھ کر میں دِل بُلند پرواز کرتا ہے۔ یسُوع کے نام میں۔ آمین۔

My Prayer...

Thank you, dear God, for the wonderful world that you made. Thank you for the principles of order that govern our world and help us understand it. My heart soars at the variety and majesty of your creation. In Jesus' name. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of عِبرانیوں 11 باب 3آیت

اظہارِ خیال