آج کی آیت پر خیالات

ایک نیا عہد—خُدا چاہتا ہے کہ ہمارے یعنی اپنی مخلوق، کے ساتھ ایک نیا معاہدہ کرے، جو کہ اُس نے اپنے بیٹے یسُوع کے خون سے سیل کر دیا ہے، اور رُوح کو بھیجا تاکہ ہم نئے عہد کے مطابق زندگی بسر کر سکیں۔ خُدا نے ہمارے ساتھ فضل اور محبت کا عہد باندھا ہے۔ قادرِ مطلق واپس آیا اور اُس نے ہمیں قیمتی اور لائق بنایا تاکہ ہم اُس کے نئے عہد کو دوسروں کے ساتھ شیئر کر سکیں۔ اِس میں کوئی شک نہیں کہ یہ زندگی دینے والا ہے: یہ ہمارے وسیلہ ہم کو زندگی دیتا ہے!

میری دعا

اے مقدس اور باوقار خُدا، میں تیرے فضل کے لیے تیرا شکر ادا کرتا ہوں کہ جس نے مجھے گناہ سے بچایا اور مجھے گناہ اور موت کے ہاتھ سے چھڑایا۔ تیرا شکر ہو کہ تُو نے اپنے بیٹے اور رُوح القدس کا تحفہ بھیجا تاکہ میں تیرے ساتھ زندگی، فضل اور محبت کے عہد کے ساتھ جی سکوں۔ جبکہ میں نے اپنی کمزوری کو مانا ہے، میں تیرے سامنے یہ اقرار بھی کرتا ہوں کہ میں اِس بھروسے پر تیری قربانی کو عزت بخشوں گا، تیرے عہد کو محبت کروں گا کہ جس کام کے لیے تُو مجھے بلاتاہے تُو ایک دن مجھے وہی بنائے گا۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال