آج کی آیت پر خیالات

آپ کی بُنیادی سرمایہ کاری کیا ہے؟ صرف راستبازی ہی حقیقی مسلسل منافع کی پیش کش کرتی ہے۔

میری دعا

پاک خُدا، اُس کی قدر کرنے کےلیے تیرا شُکرہو جو پاک، اچھا، اور راستباز ہے۔ میرے کردار میں یہ خوبیاں پیدا کرنے کےلیے مُجھے قوت عطا کرنے کے لیے میں تیری حمد کرتا ہُوں۔ یسُوع کے نام میں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال